ثالثی کے مشن کو مکمل کرنےکے لیے یہ ضروری ہے کہ پاکستان میں ایسے لوگ موجود ہوں جو ثالث کا کردار ادا کرسکیں۔ اس کے لیے یہ ضروری ہے کہ طالب علم جو ثالثی کے بارے مین آگاہی اور تعلم لینا چاہتے ہیں وہ ہماری تعلیمی سرگرمیوں سے فائدہ لیں اور عوامی خدمات فراہم کریں۔ اس کے علاو ہ عام عوام اور وکلا حضرات بھی ہماری تدریسی عمل کا حصہ بن سکتے ہیں۔